قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز کی ملاقات: محمود خان اچکزئی کی علامہ راجہ ناصر عباس سے سیاسی صورتحال پر گفتگو
Web Desk
29 October 2026
قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے اہم ملاقات کی ہے، جس میں ’تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان‘ کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، آئینی امور، پارلیمان کے اندر اپوزیشن کے مشترکہ لائحہ عمل اور مستقبل کی تحریکی حکمتِ عملی پر مفصل تبادلہ خیال کیا گیا۔ رہنماؤں نے آئین کی بالادستی، جمہوریت کی بحالی اور عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے پارلیمانی اور عوامی سطح پر اتحاد و یکجہتی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
متعلقہ عنوانات
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے سے توانائی اور خوراک مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
29 October 2026
پرانے ملازمین قومی ایئرلائن کا سرمایہ ہیں، ادارہ انہیں دھتکار کر نہ رکھے: عدالت
29 October 2026
بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کا روٹ توڑنے اور کارِ سرکار میں مداخلت کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا
29 October 2026
فیلڈ مارشل خطے میں امن کیلئے تہران گئے، کوئی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا: خواجہ آصف
29 October 2026
امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا
29 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
29 October 2026
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل
29 October 2026
مٹی سے سونے کا قیمتی نگٹ برآمد
29 October 2026