امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا
Web Desk
29 October 2026
امریکی نیوز پورٹل ‘ایگزیوس’ نے دعویٰ کیا ہے کہ حتمی معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں امریکا اور اسرائیل ایران پر ایک ہفتہ طویل مشترکہ فوجی کارروائی کی تیاری کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ممکنہ طور پر شروع ہونے والی اس فوجی کارروائی میں ایرانی قیادت، توانائی کے شعبے اور اہم جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، جس سلسلے میں اسرائیلی آرمی چیف اور امریکی کمانڈر کے درمیان باقاعدہ رابطہ بھی ہوا ہے۔ دوسری جانب قطر، پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ خطے کو بڑی جنگ سے بچانے کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے تحرک کر رہے ہیں، جس میں ایرانی جوہری تنصیبات تک بین الاقوامی معائنہ کاروں کی رسائی کے بدلے امریکا کی جانب سے عائد بعض اقتصادی پابندیاں اٹھانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026