مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے سے توانائی اور خوراک مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
Web Desk
29 October 2026
عالمی بینک نے اپنی تازہ ترین ’کموڈیٹی آؤٹ لک‘ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور روس یوکرین جنگ کے باعث 2026 میں عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں 23 فیصد تک مجموعی اضافہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2026 کے دوران عالمی توانائی کی قیمتوں میں 32 فیصد اضافے کا امکا ن ہے جہاں خام تیل 91 ڈالر فی بیرل جبکہ غذائی اجناس کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ میں مالی سال 2026-27 کے دوران پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں 6 فیصد کمی کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے، جبکہ چین میں 6 اور امریکا میں 3 فیصد کمی کا خدشہ ہے۔ عالمی بینک نے واضح کیا ہے کہ ال نینو کے اثرات اور بین الاقوامی تنازعات کے باعث خوراک اور توانائی کی بڑھتی قیمتیں عالمی سطح پر مہنگائی کا نیا طوفان لا سکتی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پرانے ملازمین قومی ایئرلائن کا سرمایہ ہیں، ادارہ انہیں دھتکار کر نہ رکھے: عدالت
29 October 2026
بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کا روٹ توڑنے اور کارِ سرکار میں مداخلت کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا
29 October 2026
فیلڈ مارشل خطے میں امن کیلئے تہران گئے، کوئی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا: خواجہ آصف
29 October 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز کی ملاقات: محمود خان اچکزئی کی علامہ راجہ ناصر عباس سے سیاسی صورتحال پر گفتگو
29 October 2026
امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا
29 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
29 October 2026
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل
29 October 2026
مٹی سے سونے کا قیمتی نگٹ برآمد
29 October 2026