بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کا روٹ توڑنے اور کارِ سرکار میں مداخلت کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا
Web Desk
29 October 2026
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (ATC) کے جج طاہر عباس سپرا نے اڈیالہ جیل میں اہم کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے معروف ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ دونوں ملزمان کے خلاف اکتوبر 2024 میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے موقع پر زیرو پوائنٹ کے مقام پر بیریئر ہٹا کر سیکیورٹی روٹ توڑنے کی کوشش، پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی، شہریوں کو اکسانے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے الزامات کے تحت تھانہ آبپارہ میں دہشت گردی اور ہنگامہ آرائی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل اور شواہد کی روشنی میں اپنا حتمی فیصلہ جاری کیا۔
متعلقہ عنوانات
جیو پولیٹیکل چیلنجز پر وزرا ایوان کو بریفنگ دیں، اپوزیشن انتخابی اصلاحات کمیٹی میں اراکین نامزد کرے: بلاول بھٹو زرداری
29 October 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے سے توانائی اور خوراک مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
29 October 2026
پرانے ملازمین قومی ایئرلائن کا سرمایہ ہیں، ادارہ انہیں دھتکار کر نہ رکھے: عدالت
29 October 2026
فیلڈ مارشل خطے میں امن کیلئے تہران گئے، کوئی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا: خواجہ آصف
29 October 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز کی ملاقات: محمود خان اچکزئی کی علامہ راجہ ناصر عباس سے سیاسی صورتحال پر گفتگو
29 October 2026
امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا
29 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
29 October 2026
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل
29 October 2026