خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آئین اور قانون کے مطابق لگائی گئی: گورنر سندھ
Web Desk
23 October 2026
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پاکستانی قونصل جنرل خلیل باجوہ کی جانب سے دیے گئے ظہرانے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ آئین اور قانون کے عین مطابق کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب کوئی زخم گہرا ہو جائے تو اس کی سرجری کرنا ناگزیر ہو جاتا ہے۔
صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی ان کے لیے ‘دکھتی رگ’ کی مانند ہے، تاہم ان کے پاس شہر میں اختیارات محدود ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد ترقیاتی کاموں کی تمام تر بنیادی ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر عائد ہوتی ہے، جبکہ ملک میں جاری سیاسی کشمکش اور آپسی لڑائیوں کے باعث سی پیک (CPEC) جیسے اہم قومی منصوبے متاثر ہوئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
زمینی کارروائی کی تو ایران حملہ آوروں کا قبرستان بن جائے گا: پاسداران انقلاب
23 October 2026
ترکیہ نے ایران جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتکاری اور مذاکرات ہی واحد حل قرار دیدیا
23 October 2026
جنوبی مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں فائرنگ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3زخمی
23 October 2026
ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے دوہرا معیار ختم کرنے کا مطالبہ
23 October 2026
مظاہرین اپنے مؤقف پر قائم رہیں، احتساب کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹیں: باقر قالیباف
23 October 2026
امریکی صدر کی ایران کیخلاف ایک اور بڑے آپریشن کی دھمکی
23 October 2026
آر فور ممالک کا اجلاس، سعودیہ کیساتھ اظہار یکجہتی، خودمختاری، علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ
23 October 2026
این سی سی آئی اے کے نوٹس پر جاوید ہاشمی کا ردعمل: اپنے لفظوں پر قائم ہوں، گرفتاری سے نہیں ڈرتا
23 October 2026