LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور دنیا بھر میں پاکستانی سفارتی مشنز پر ای پاسپورٹ کا اجرا شروع تائیوان میں سمندری طوفان چمپی کی تباہ کاریاں، ایک شخص ہلاک، 171 زخمی امریکی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام پہلی ’شاہکار فنکار‘ ایلومنائی آرٹسٹ نمائش کا افتتاح، مینا ہارون کے فن پارے پیش وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات، معاشی استحکام، اصلاحات پر تبادلہ خیال عوام کو ریلیف دلانے کیلئے جماعت اسلامی کی تحریک جاری رہے گی: لیاقت بلوچ ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب 23 سال بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا دورہ جرمنی، صدر زرداری کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب پنجاب اسمبلی اجلاس 26 اکتوبر کو طلب کرنے کی تیاری، اہم بلز اور آرڈیننس پیش ہونے کا امکان وزیراعظم کا 2027 کیلئے گندم کی مجوزہ قیمت 4 ہزار 500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ اسلام آباد میں مین ہٹن طرز کا منصوبہ بنانے کا اعلان، سعودی سرمایہ کاروں کو دعوت وزارت خزانہ کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کی سالانہ مالی رپورٹ جاری لسبیلہ: مسافر بس اور وین میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن کے پی کے میں گورنر راج کا فیصلہ غلط، ملک معاشی تباہی کی طرف جا رہا ہے،علامہ ناصر عباس وفاق نے کے پی کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی: فیصل کنڈی

وزارت خزانہ کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کی سالانہ مالی رپورٹ جاری

Web Desk

23 October 2026

وزارتِ خزانہ کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ نے مالی سال 2024-25 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق وزارتِ بحری امور کے تین اہم ادارے ملک کے 10 بہترین منافع بخش سرکاری اداروں (SOEs) میں شامل ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT) چھٹے، پورٹ قاسم اتھارٹی (PQA) ساتویں اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) دسویں نمبر پر رہی ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے اس شاندار کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتظامی اصلاحات، بہتر مالیاتی نظم و ضبط اور ملازمین کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان اداروں کی مالیاتی استحکام سے نہ صرف بحری شعبے کو فروغ ملے گا بلکہ قومی معیشت میں بھی ان کا کردار مزید مستحکم ہوگا۔