LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے مریم اورنگزیب نے وزیراعلی ٰ پنجاب کو سپر سی ایم قرار دے دیا تیاریاں مکمل، 24 نومبر کو راولپنڈی میں مریم نواز کا تاریخی استقبال ہوگا: حنیف عباسی دہشتگردی پر بات ہوگی اور شواہد کے ساتھ ہو گی: مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب چک شومر دوبارہ ناکام ہوں گے، ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوگا، ٹرمپ

آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ جاری: راشد خان سرفہرست، ابرار احمد کی نمایاں پیش قدمی

Web Desk

21 October 2026

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی 20 انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان نے ون ڈے اور ٹی 20 دونوں فارمیٹس کی باؤلنگ رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ پاکستان کے پراسرار سپنر ابرار احمد ون ڈے باؤلنگ میں دوسرے اور ٹی 20 میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی ون ڈے باؤلنگ رینکنگ میں 8 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم ون ڈے کی 7 ویں اور سلمان علی آغا 12 ویں پوزیشن پر موجود ہیں، جبکہ ٹی 20 بیٹنگ میں صاحبزادہ فرحان کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔ ٹی 20 بیٹنگ رینکنگ میں بھارت کے ایشان کشن اور ابھیشیک شرما بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔