سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
Web Desk
20 October 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز ابتدائی تیزی کے بعد اچانک مندی چھا گئی، جس کے باعث کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار 425 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا تھا، تاہم ٹریڈنگ کے آخری اوقات میں شدید فروخت کے دباؤ کے باعث مارکیٹ کا رجحان تبدیل ہو گیا۔ کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 814 پوائنٹس کی نمایاں کمی کے ساتھ 1 لاکھ 65 ہزار 151 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، جبکہ اس سے قبل گزشتہ کاروباری روز بھی انڈیکس 453 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
24 November 2026
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
24 November 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکار
24 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
23 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
23 November 2026
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ
23 November 2026