آسٹرین ایئر لائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع، طیارے کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ
Web Desk
19 October 2026
اسرائیلی شہر تل ابیب سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا جانے والی آسٹرین ایئر لائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع پر طیارے نے بلغاریہ کے صوفیہ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ پرواز میں اقوامِ متحدہ میں تقریر کے لیے جانے والا نوجوانوں کا ایک وفد بھی سوار تھا، جب 36 ہزار فٹ کی بلندی پر عملے کو طیارے میں مشکوک شے یا بم کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ ایمرجنسی کوڈ جاری کرتے ہوئے طیارے کا رخ بلغاریہ کی طرف موڑ دیا گیا جہاں لینڈنگ کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے جہاز کو گھیرے میں لے لیا۔ حفاظتی پروٹوکول کے تحت مسافروں، سامان اور طیارے کی مکمل تلاشی لی گئی، تاہم کسی قسم کا دھماکہ خیز مواد برآمد نہیں ہوا۔
متعلقہ عنوانات
جسٹس حسن اظہر رضوی نے بطور قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت حلف لیا
19 October 2026
چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا عالمی دن، خواتین بروقت طبی مشورہ لیں: صدر و وزیراعظم کی اپیل
19 October 2026
حوثیوں کے خلاف آپریشن فجرِ یمن میں 24 گھنٹوں کے دوران 1326 حملے
19 October 2026
یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آ گیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ
19 October 2026
قلات اور گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید جام شہادت نوش کر گئے
19 October 2026
ملتان تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد دیوار سے جا ٹکرائی حادثہ میں 5 افراد جاں بحق.
19 October 2026
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرانے کیلئے مذاکرات کر رہا ہوں: امریکی صدر
19 October 2026
حوثی باغیوں کی سعودی تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں کے قریب انخلا کی نئی وارننگ جاری
19 October 2026