قلات اور گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید جام شہادت نوش کر گئے
Web Desk
19 October 2026
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع قلات اور گوادر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے جانے والے کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم ‘فتنہ الہندوستان’ کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے، جبکہ گوادر کی تحصیل پسنی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم (IED) کے دھماکے میں پاک فوج کے میجر وجاہت وحید نے جام شہادت نوش کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اکتوبر 2026 کو قلات کے علاقے جٹک آباد میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے اور بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا۔ اسی طرح تحصیل پسنی کے علاقے شادی کور میں کلیئرنس آپریشن کے دوران ہونے والے دھماکے میں 34 سالہ میجر وجاہت وحید نے مادرِ وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔
متعلقہ عنوانات
یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آ گیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ
19 October 2026
آسٹرین ایئر لائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع، طیارے کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ
19 October 2026
ملتان تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد دیوار سے جا ٹکرائی حادثہ میں 5 افراد جاں بحق.
19 October 2026
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرانے کیلئے مذاکرات کر رہا ہوں: امریکی صدر
19 October 2026
حوثی باغیوں کی سعودی تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں کے قریب انخلا کی نئی وارننگ جاری
19 October 2026
یمنی افواج کی پیش قدمی جاری، شدید جھڑپیں، سناماہ اور سراری محاذوں پر کامیابی کا دعویٰ
19 October 2026
ایران کا خطے میں ڈیجیٹل ڈیٹا کی ترسیل کو کنٹرول کرنے کیلئے نیا ادارہ قائم کرنے کا اعلان
19 October 2026
روسی وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کرینگے، دو طرفہ معاہدوں کا جائزہ لیا جائیگا
19 October 2026