امریکی فوج کی مشرق وسطیٰ میں ڈرونز اور جدید مواصلاتی ٹیکنالوجی کی آزمائش جاری
Web Desk
15 October 2026
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں اپنی آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھنے اور عسکری صلاحیتوں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے جدید ترین ڈرونز اور ہائی ٹیک مواصلاتی (کمیونیکیشن) ٹیکنالوجی کے کھلے میدان میں تجربات جاری رکھے ہوئے ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، امریکی فضائیہ کی خصوصی ‘ٹاسک فورس 99’ (Task Force 99) مشرقِ وسطیٰ کے زون میں نئے اور جدید ڈرون سسٹمز، ڈرون سوارمز (Swearms) اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کی عملی جانچ پڑتال کر رہی ہے۔ ان تجربات کا بنیادی مقصد فیلڈ میں فرنٹ لائن فورسز کی جنگی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ مؤثر، تیز رفتار اور محفوظ بنانا ہے۔
امریکی ملٹری حکام کا کہنا ہے کہ ‘ٹاسک فورس 99’ کو مشرقِ وسطیٰ میں ایک جدید عسکری تجربہ گاہ (Living Lab) کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، جہاں مصنوعی ذہانت اور ڈرون ٹیکنالوجی کا دفاعی نظام کے ساتھ ملاپ کر کے مستقبل کے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے فیلڈ ٹیسٹنگ کی جا رہی ہ
متعلقہ عنوانات
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
15 October 2026
ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری
15 October 2026
پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان
15 October 2026
کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی
15 October 2026
برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا
15 October 2026
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی
15 October 2026
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
15 October 2026
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
15 October 2026