سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
Web Desk
9 October 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز آغاز میں تیزی کے بعد اچانک مندی چھا گئی، جس کے باعث 100 انڈیکس منفی زون میں بند ہوا۔ کاروباری روز کے آغاز پر مارکیٹ میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 134 پوائنٹس کی بلند سطح پر بھی پہنچا۔ تاہم، ٹریڈنگ کے دوران ملا جلا رجحان رہا اور دن کے اختتام کے قریب شدید فروخت کے دباؤ کے باعث انڈیکس 352 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 67 ہزار 089 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 441 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
9 October 2026
ماہ ستمبر 2026 کے دوران ملک میں 5 ہزار 241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
9 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز
9 October 2026
گوادر پورٹ سے زمینی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت
8 October 2026
زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
8 October 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی: KSE-100 انڈیکس 1138 پوائنٹس گر گیا
8 October 2026
ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا
8 October 2026
کراچی بندر گاہ سے یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال
8 October 2026