ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی
Web Desk
6 October 2026
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کی آمد پر روٹ توڑنے اور اشتعال پھیلانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد ہونے کی کارروائی اڈیالہ جیل میں بجلی کی بندش کے باعث ملتوی ہو گئی۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی، جہاں جونیئر وکلا کی جانب سے مہلت کی استدعا کی گئی، جبکہ ویڈیو لنک کے ذریعے ملزمان کی پیشی بجلی کی طویل بندش کے باعث ممکن نہ ہو سکی۔ عدالت نے جیل حکام کو ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنائی جائے بصورت دیگر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، اور کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
متعلقہ عنوانات
بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
7 October 2026
پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
7 October 2026
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
7 October 2026
انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمے سے بریت کی درخواست دائر کردی
7 October 2026
ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ
7 October 2026
سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز
7 October 2026
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر
7 October 2026
پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور
7 October 2026