LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر مریم نواز سے عمانی وزیر کی ملاقات، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں دلچسپی خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا: وزیراعظم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کی توجہ تیسری سہ ماہی کے مالی نتائج پر مرکوز ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا دبئی: بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026ء کی نمائش میں پاکستان پویلین کا افتتاح

سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز

Web Desk

7 October 2026

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر نہ ہونے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے سموگ اور شدید دھند کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر 15 دسمبر سے یکم جنوری تک انتخابات کی تاریخ تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے، جس کے بعد محکمہ بلدیات پنجاب نے انتخابات دسمبر یا جنوری کے بجائے اپریل 2027 میں کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کو کابینہ اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی جائے گی، جبکہ الیکشن کمیشن کا شیڈول بھی کابینہ کمیٹی کے سامنے پیش ہوگا۔ وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تاریخ کی تبدیلی سے متعلق تجویز زیرِ غور ہے اور انتخابات کی نئی تاریخ یا حتمی فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری اور متعلقہ فورمز پر مشاورت سے مشروط ہوگا۔