LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نائجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 32 افراد سوار تھے مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری نئی جنگ کی صورت میں خطے کے امریکی اتحادی بھی متاثر ہوں گے: ایران ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا خیبر پختونخوا کی صورتحال، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مختلف آپشنز پر مشاورت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری پاکستان پولینڈ تعلقات کو مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں: وزیراعظم بانی پی ٹی آئی سے پاکستان کی خاطر بات چیت کرنی چاہیے: علامہ ناصر عباس ایم ٹی آنر 25 کے باقی تین پاکستانی عملے کے ارکان بھی بحفاظت بازیاب تبدیلی گالیاں دینے سے نہیں، کچھ کر دکھانے سے آتی ہے: احسن اقبال جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ افغانستان پر ماسکو فارمیٹ اجلاس، پاکستان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ شرکت سپین: کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان یمنی فوج کا باب المندب پر کنٹرول، 1122 حملوں کے دوران 1747 جنگجو ہلاک نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا

’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا

Web Desk

5 October 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مسقط کے تاریخی کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں منعقدہ ورلڈ ہیبیٹٹ ڈے کی تقریب میں ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پراجیکٹ پر ’یواین ہیبیٹٹ سکرول آف آنر‘ ایوارڈ وصول کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ کے اس اعلیٰ ترین بین الاقوامی اعزاز کے لیے دنیا بھر کے 150 سے زائد پراجیکٹس میں سے پنجاب کے اس ہاؤسنگ پراجیکٹ کو سرفہرست قرار دیا گیا، جو کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی صوبے کے منصوبے کو ملا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے یہ وقار ایوارڈ پراجیکٹ کے تحت اپنے گھر بنانے والے افراد کے نام منسوب کیا۔ تقریب میں میانمار، برازیل، تیونس اور لندن کے عمائدین کو بھی یہ ایوارڈ دیا گیا۔