LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سیہون شریف: گیس پائپ لائن پھٹنے سے کئی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنانے کی سازش کا الزام، برطانیہ میں 2 ایرانی شہریوں پر فرد جرم عائد فرانس میں طلبا کا پرتشدد احتجاج، درجنوں سکول بند، پولیس سے جھڑپیں، کئی طالبعلم زخمی بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم مونال ریسٹورنٹ گرانے کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز کے فیصلے پر نظرثانی کا تفصیلی فیصلہ جاری مذاکرات کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان حج 2027 کیلئے واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر 3 پولیس افسران ملازمت سے برطرف خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کیلئے مکمل تیار ہیں: فیصل کریم کنڈی ملکی معاشی مسائل کا حل برآمدات بڑھانے میں ہے: محسن نقوی وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کے لواحقین کیلیے امداد کا اعلان آبنائے ہرمز میں کشیدگی، یورو زون میں مہنگائی 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایران میں سڑک کنارے بم دھماکا، پاسداران انقلاب کے 5 اہلکار جاں بحق

مذاکرات کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

Web Desk

2 October 2026

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی تناؤ میں کمی اور اہم امور پر گفتگو کے لیے مذاکرات کے دوسرے دور کا انعقاد ہفتے کو ہوگا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے باضابطہ بیان کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان یہ اہم ملاقات دوپہر 2 بجے سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں منعقد ہوگی۔

مذاکراتی عمل کے پیشِ نظر پارلیمنٹ ہاؤس میں سیکیورٹی اور انتظامی امور کو انتہائی سخت اور مؤثر بنایا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ اجلاس کی میڈیا کوریج کے لیے خاص ضوابط طے کیے گئے ہیں، جن کے تحت کیمرہ مینز پبلک انٹری گیٹ کے ذریعے داخل ہو کر گیٹ نمبر ایک پر قائم میڈیا سینٹر تک محدود رہیں گے، جبکہ پارلیمنٹ کے اندر جانے کی اجازت صرف ان صحافیوں کو ہوگی جن کے پاس قومی اسمبلی کی پریس گیلری کے باقاعدہ کارڈز موجود ہوں گے۔