قومی بچت کی اسکیموں پر شرح منافع میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
1 October 2026
حکومت کی جانب سے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 19 بیسس پوائنٹس اضافے کے ساتھ 11.80 فیصد ہو گئی ہے، جبکہ بہبود اور پنشن سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 12 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12.72 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع 60 بیسس پوائنٹس اضافے سے 11.76 فیصد اور اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر 74 بیسس پوائنٹس اضافے کے ساتھ 11.82 فیصد ہو گیا ہے۔ دوسری جانب سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ (تین سال) پر شرح منافع 41 بیسس پوائنٹس اضافے سے 11.57 فیصد اور سروا (پانچ سال) پر 54 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 11.70 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے
1 October 2026
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
1 October 2026
وفاقی آئینی عدالت کے رولز جاری، اہم قانونی معاملات کی وضاحت
1 October 2026
معاشی ترقی میں سرمایہ کاروں کی شراکت ڈھائی سال میں دوگنا سے زائد بڑھ چکی ہے: وزیر خزانہ
1 October 2026
صنعتکار سیاستدانوں پر سیاست چھوڑیں اور صنعتی ترقی پر توجہ دیں: مراد علی شاہ
30 September 2026
ایف بی آر کی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
30 September 2026
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
30 September 2026
پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے: اسحاق ڈار
30 September 2026