LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کے پی حکومت گورننس اور دہشت گردی روکنے میں مکمل ناکام، سیاست کو زندگیوں پر ترجیح دی جا رہی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ FIA انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کارروائی، افغانیوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کے لیے بڑا اقدام، سیلز ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان صومالیہ میں ہائی جیک جہاز پر آپریشن، جاں بحق پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے اہل خانہ کا وزیراعظم سے لاشیں مانگنے کی اپیل 9مئی مقدمہ: نامزد ملزم کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کو فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

زندہ دلان لاہور کیلئے بڑی خوشخبری! 10 روزہ بسنت منانے کی منظوری

Web Desk

30 September 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زندہ دلانِ لاہور کے لیے ایک بڑے اور شاندار تہوار کا اعلان کرتے ہوئے نئے سال 2027 کی آمد پر لاہور میں 10 روزہ بسنت منانے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔

فیصلے کے مطابق لاہور میں بسنت کا یہ رنگا رنگ تہوار 29 جنوری سے 7 فروری تک منایا جائے گا، تاہم اس دوران 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر (“کشمیر ڈے”) عقیدت و احترام سے منانے کے لیے بسنت کا جشن ایک روز کے لیے معطل (ناغہ) رہے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ بسنت کا یہ 10 روزہ تہوار پوری دنیا میں پنجاب کے خوبصورت تہذیبی رنگوں اور لاہور کی قدیم تاریخی روایات کے فروغ کا باعث بنے گا۔ انہوں نے زور دیا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور سہولت کے لیے پچھلی بار سے بھی زیادہ بہتر اور فول پروف اقدامات کیے جائیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے عوام سے پُرخلوص اپیل کی ہے کہ وہ انسانی جان کی حفاظت کو ہر چیز پر مقدم رکھتے ہوئے فرض شناسی، اعلیٰ ذمہ داری اور احساسِ زیاں کا مظاہرہ کریں اور پچھلی بسنت کی طرح اس بار بھی امن و سلامتی کی ایک نئی اور بہترین مثال قائم کریں۔

یاد رہے کہ طویل 25 سال کے تعطل کے بعد رواں سال فروری (6 سے 8 تاریخ) میں لاہور میں بسنت کا تہوار کامیابی سے منایا گیا تھا، اور اب حکومت نے عوام کے جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے اس کے دورانیے کو بڑھا کر 10 دن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

26 نومبر احتجاج کیس، اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

30 September 2026

FIA انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کارروائی، افغانیوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

30 September 2026

سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ

30 September 2026

ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان

30 September 2026

ن لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع کیس، لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کر دی

30 September 2026

صومالیہ میں ہائی جیک جہاز پر آپریشن، جاں بحق پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے اہل خانہ کا وزیراعظم سے لاشیں مانگنے کی اپیل

30 September 2026

9مئی مقدمہ: نامزد ملزم کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج

30 September 2026

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

30 September 2026