پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
Web Desk
30 September 2026
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں ٹریڈنگ کا آغاز انتہائی مثبت زون سے ہوا ہے، جہاں سرمایہ کاروں کی خریداری کے رجحان کے باعث مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ہے۔
کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 441 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی اہم حد پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری سیشن کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں اچانک شدید مندی چھا گئی تھی جو اختتام تک برقرار رہی تھی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 825 پوائنٹس کی نمایاں کمی کے بعد 1 لاکھ 69 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، تاہم آج کے آغاز نے مارکیٹ میں ایک بار پھر مثبت رجحان بحال کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
روس جوہری حملے کی دھمکیاں دینا بند کرے، نیٹو
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026
معاشی ترقی میں سرمایہ کاروں کی شراکت ڈھائی سال میں دوگنا سے زائد بڑھ چکی ہے: وزیر خزانہ
1 October 2026
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا فی الحال کوئی قانون موجود نہیں: پی ٹی اے کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب
1 October 2026
انڈونیشیا کی جیل میں ڈبل بیڈز کمرے، ٹی وی اور سوئمنگ پول
1 October 2026
حکومت بزرگ شہریوں کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کر رہی ہے: مریم نواز
1 October 2026
محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، اپ گریڈیشن منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت
1 October 2026
کراچی: زیر تعمیر پل کی شٹرنگ اچانک گر گئی، ایک شخص جاں بحق
1 October 2026