پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
Web Desk
21 September 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جہاں شدید تیزی دیکھی گئی ہے۔ ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران ہی 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا شاندار اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد انڈیکس بڑھ کر 1,71,732 پوائنٹس کی نئی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔
بازار میں اس زبردست بحالی اور تیزی سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست پیش رفت دیکھی گئی تھی، جہاں 100 انڈیکس 1,841 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ 1,70,884 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ایف بی آر کے گودام سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب، مقدمہ درج
22 September 2026
ایران جنگ نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں نیا بحران پیدا کر دیا: امریکی میڈیا
22 September 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا
21 September 2026
دو ماہ میں ترسیلات زر 6.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں: احسن اقبال کا دعویٰ
21 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
21 September 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
21 September 2026
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے 3 اہم ترقیاتی معاہدوں پر دستخط
21 September 2026
حکومت کا آج سے بجلی کی خرید و فروخت سے دستبرداری کا اعلان
20 September 2026