ایرانی کرنسی نئی امریکی پابندیوں کے باعث تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
Web Desk
24 August 2026
امریکا کی جانب سے عائد کردہ نئی معاشی پابندیوں کے اعلان کے بعد ایرانی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں تومان کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جہاں ایک امریکی ڈالر 2 لاکھ تومان سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس شدید معاشی دباؤ کے باعث ایران میں سالانہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 61.4 فیصد ہو گئی ہے جبکہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں گزشتہ سال کی نسبت 128.1 فیصد کا خطیر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عوام کو درپیش معاشی مشکلات اور مہنگائی کے چیلنجز کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے تمام تر صلاحیتیں کارآمد بنا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور
28 October 2026
سعودی سفیر کی خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
28 October 2026
مصنوعی ذہانت سے سرکاری اخراجات کم کرنے کا منصوبہ، ہزاروں نوکریاں ختم ہوں گی
28 October 2026
حوثی ملیشیا کا عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ
28 October 2026
روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط
28 October 2026
ایران کا مستقبل سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ہوگا، صدر مسعود پزشکیان
28 October 2026
انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا
28 October 2026
ماسکو میں تیسرے روس افریقہ سربراہی اجلاس کا آغاز، پوتن کا کثیر قطبی عالمی نظام پر زور
28 October 2026