شاہ رخ خان کے گھر سے سانپ نکل آئے
Web Desk
20 August 2026
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ممبئی میں واقع مشہور زمانہ رہائش گاہ “منّت” کے لان سے دو سانپ نکل آنے کے واقعے نے سوشل میڈیا اور میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندر کے بالکل سامنے واقع شاہ رخ خان کے بنگلے ‘منّت’ کے لان میں اچانک دو سانپ دیکھے گئے، جس سے وہاں موجود عملے میں تشویش پھیل گئی۔ اطلاع ملتے ہی سانپ پکڑنے والے ماہرین کو بلایا گیا، جنہوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک سیڑھی کے نیچے سے تقریباً 8 فٹ لمبا سانپ بحفاظت ریسکیو کر لیا، جبکہ جلد ہی دوسرے سانپ کو بھی پکڑ کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ ‘منّت’ ممبئی کے اہم اور مشہو ترین مقامات میں شمار کی جاتی ہے، جہاں ان کے مداحوں کا روزانہ کی بنیاد پر اپنے پسندیدہ ستارے کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے تانتا بندھا رہتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
فریال گوہر کا زندگی کی محبت سے متعلق افسوسناک انکشاف
20 August 2026
صبا قمر اور یاسر حسین کی قوالی نائٹ میں رقص کی ویڈیو وائرل
20 August 2026
سعدیہ امام کا شوبز کیریئر کے تلخ تجربات سے پردہ اٹھاتے ہوئے اہم انکشاف
20 August 2026
عثمان پیرزادہ کی سوانح عمری اور بائیوپک سنسر ہونے کا خدشہ
19 August 2026
عائزہ خان اور دانش تیمور کی علیحدگی کی افواہیں، سینئر اداکارہ کی مبہم پوسٹ پر مداح پریشان
19 August 2026
سعدیہ امام کا ساتھی اداکاروں کی جانب سے دھوکا دیے جانے کا انکشاف
19 August 2026
ہالی ووڈ اداکارہ کرسّی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف
19 August 2026
عابد شیر علی رشتہ ازدواج میں منسلک، تقریب میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
18 August 2026