پاکستان کا اہم فیصلہ: بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 24 ستمبر 2026 تک توسیع
Web Desk
19 August 2026
پاکستان نے سیکیورٹی اور انتظامی امور کے پیشِ نظر ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں مزید توسیع کر دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (PAA) کی جانب سے جاری کردہ ‘نوٹم’ (NOTAM) کے مطابق، یہ پابندی اب 24 ستمبر 2026 تک نافذ العمل رہے گی۔
اس پابندی کے دائرہ کار میں بھارتی ایئرلائنز، بھارتی آپریٹرز کے زیرِ انتظام، ملکیتی اور لیز پر لیے گئے تمام طیارے شامل ہیں۔ حکام کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں واضح کیا گیا ہے کہ اس پابندی سے کوئی بھی پرواز مستثنیٰ نہیں ہے، اور یہاں تک کہ فوجی پروازیں بھی اس مدت کے دوران پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی۔
واضح رہے کہ یہ پابندی 18 اگست 2026 سے مؤثر ہو چکی ہے اور 24 ستمبر 2026 تک برقرار رہے گی۔
متعلقہ عنوانات
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں: رانا ثناء اللہ
9 October 2026
دشمن سے طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے: ایران
9 October 2026
خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی سے ریکارڈ آمدن
9 October 2026
آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں زوردار دھماکوں کی اطلاعات
9 October 2026
برطانیہ کا اپنے شہریوں کو سعودی ایئرپورٹس کی طرف سفر نہ کرنے کا مشورہ
9 October 2026
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
9 October 2026
موٹروے پولیس کی ایمانداری، شاہراہ پر ملنے والے لاکھوں روپے اصل مالک کے حوالے کر دیے
9 October 2026
روس کے شہر ارکتسک میں محقق کی ہلاکت: طاعون کے پھیلاؤ اور لیبارٹری حادثے کے تمام دعوے مسترد
9 October 2026