LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
انمول پنکی کیخلاف قتل بالسبب کے مقدمہ میں فرد جرم عائد، ملزمہ کا صحت جرم سے انکار ایران کا جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی جاری رکھنے کا اعلان فرانس کا 2 ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان حکومت نے ڈیزل 5 روپے 27 پیسے اور پٹرول 3 روپے 34 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو ملک گیر دھرنے دیں گے: حافظ نعیم الرحمان ریٹیلر سکیم ایپ کی لانچنگ کل، وزیر خزانہ افتتاح کریں گے عمران خان کی صحت سے متعلق فیصلے پر سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: اعظم تارڑ پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت سعودی آرامکو کا ایشیائی ممالک کو تیل فراہم کرنے کا نیا منصوبہ آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا اسلام آباد معاہدے پر عمل کرے: قالیباف ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا شدید ردعمل امریکا کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہورہی: ترجمان پاسداران انقلاب جولائی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خسارے میں رہا خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 19 سے 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری جسے مردِ آہن بنا کر پیش کیا گیا، آج اسی کی جماعت ہسپتال منتقلی کی فریاد کر رہی: وزیر دفاع

نیویارک سٹی ہال میں یومِ پاکستان کی تاریخی روایت کے 18 سال مکمل، زاہد سید کی کاوشوں کا سفر جاری

Web Desk

18 August 2026

نیویارک میں پاکستانی یومِ آزادی کی سرکاری تقریبات کی تاریخ میں 14 اگست 2007 کا دن ایک نمایاں سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر، ممتاز کمیونٹی رہنما زاہد سید کی انتھک کوششوں، نیویارک سٹی کونسل کی اسپیکر کرسٹین سی کوئن اور کونسل رکن ہائرم مونسیراٹے کے اشتراک سے پہلی بار نیویارک سٹی ہال کے کونسل چیمبرز میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تاریخی پروگرام میں پاکستان اور امریکہ کے قومی ترانے، ملی نغمے اور کمیونٹی خدمات کا اعتراف شامل تھا، جبکہ انتظامی کمیٹی میں نیئر امام اور توقیر خان بھی زاہد سید کے شانہ بشانہ رہے۔ 2007 میں شروع ہونے والی یہ تاریخی روایت آج بھی کامیابی سے جاری ہے اور زاہد سید، جو اب ہیمپسٹڈ ٹاؤن شپ میں کمشنر برائے کمیونٹی افیئرز ہیں، سپروائزر جان فیرٹی کے ساتھ مل کر وہاں بھی ہر سال یومِ آزادی کی پروقار تقریبات کا انعقاد باقاعدگی سے کر رہے.