خیبر پختونخوا کے مزید 4 تاریخی مقامات یونیسکو کی فہرست میں شامل
Web Desk
17 August 2026
خیبر پختونخوا کے چار اہم تاریخی اور آثارِ قدیمہ کے مقامات—ہری پور کے بھامالا، پشاور کے سیٹھی ہاؤس و گور گٹھری اور سوات کے بریکوٹ—کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی عارضی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے اس پیشرفت کو صوبائی حکومت کی بڑی کامیابی اور علاقے کے مالا مال ثقافتی ورثے کا عالمی اعتراف قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے عالمی سطح پر خیبر پختونخوا کے تاریخی مقامات کی اہمیت مزید اجاگر ہوگی اور بین الاقوامی سیاحت کو فروغ ملے گا۔ وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں صوبے کی تاریخی و ثقافتی امانتوں کا تحفظ، بحالی اور عالمی سطح پر تعارف صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی پارٹی کا بل بورڈ: نیویارک کے میئر زہران ممدانی کی تصویر ایران اور حزب اللہ رہنماؤں کے ساتھ لگا دی
18 August 2026
نیویارک سٹی ہال میں یومِ آزادی پاکستان کی پر وقار تقریب: پاکستانی برادری کی خدمات کا اعتراف
18 August 2026
ہیمپسٹڈ ٹاؤن شپ میں پاکستانی یومِ آزادی کی رنگا رنگ تقریب، کمیونٹی کی بھرپور شرکت
18 August 2026
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق
18 August 2026
عمان کیساتھ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کے نقشے سے متعلق مفاہمت طے پا گئی: ایران
18 August 2026
ایران کیساتھ جنگ: امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی
18 August 2026
امریکی خاندان ٹرمپ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی قیمت ادا کر رہے ہیں: علی اکبر ولایتی
18 August 2026
ایران کا امریکا سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر جارحانہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ
18 August 2026