LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک سٹی ہال کے اندر تاریخ میں پہلی بار پاکستان کا یومِ آزادی، پاکستان قنسلیٹ کا خراجِ تحسین ہیمپسٹڈ ٹاؤن شپ میں پاکستانی یومِ آزادی کی رنگا رنگ تقریب، کمیونٹی کی بھرپور شرکت امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق عمان کیساتھ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کے نقشے سے متعلق مفاہمت طے پا گئی: ایران ایران کیساتھ جنگ: امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی امریکی خاندان ٹرمپ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی قیمت ادا کر رہے ہیں: علی اکبر ولایتی ایران کا امریکا سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر جارحانہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ امریکا، ایران کے مذاکرات کسی باہمی مفاہمت تک نہیں پہنچ سکے: جیرڈ کشنر ایران نے آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر روک لیا ایران کی بحری ناکہ بندی کے دوران 64 تجارتی جہازوں کا رُخ موڑ دیا: سینٹ کام عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے پیشکش کا جواب دیدیا: امریکی صدر libya-coast-migrant-boat-tragedy-50-rescued-7-dead-emergency-rescue لیبیا کے ساحل کے قریب امدادی جہاز نے 50 تارکین وطن کو بچا لیا، 7 ہلاک ترک صدر کا ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ، ایران اور غزہ جنگ، مکہ دفاعی معاہدے پر گفتگو

امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے: فرزانے صادق

Web Desk

18 August 2026

ایران کی وزیر برائے سڑک و شہری ترقی (مواصلات و ٹرانسپورٹیشن) فرزانہ صادق نے تہران میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں ایران کے 100 سے زائد کمرشل طیارے تباہ اور شدید متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دشمن نے نہ صرف ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا بلکہ بجلی، پانی اور دیگر بنیادی انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ فرزانہ صادق کا کہنا تھا کہ امریکا نے ایران کے 25 صوبوں کے 400 شہروں پر بمباری کی جس سے 1 لاکھ کمرشل اور رہائشی یونٹس متاثر ہوئے ہیں۔ تاہم، تمام تر مشکلات کے باوجود ایران نے صرف 8 طیاروں کی مدد سے حج پروازوں کا آپریشن کامیابی سے مکمل کیا اور جنگ کے دوران بھی ریل، روڈ اور بندرگاہوں کے ذریعے ٹرانسپورٹ کا سلسلہ منقطع نہیں ہونے دیا۔ حکومت کی پہلی ترجیح تباہ شدہ مواصلاتی و ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی جلد از جلد بحالی ہے۔