لیبیا کے ساحل کے قریب امدادی جہاز نے 50 تارکین وطن کو بچا لیا، 7 ہلاک
Web Desk
18 August 2026
خیراتی امدادی ادارے ‘ایمرجنسی’ کے ریسکیو جہاز نے لیبیا کے ساحل کے قریب بین الاقوامی سمندری حدود میں لکڑی کی ڈوبتی ہوئی کشتی سے 50 تارکینِ وطن کو بچا لیا، جبکہ کشتی سے 7 افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ امدادی ادارے کے مطابق نجات پانے والے دو افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے اور انہیں فوری طبی امداد کے لیے منتقل کیا جا رہا ہے۔ متاثرہ افراد نے بتایا کہ وہ 16 اگست کو لیبیا کے ساحلی شہر زوارہ سے روانہ ہوئے تھے۔ صومالیہ اور مصر سے تعلق رکھنے والے اس گروپ میں 45 مرد، 5 خواتین اور 29 بغیر کسی سرپرست کے سفر کرنے والے کم سن بچے شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026