امریکا، ایران کے مذاکرات کسی باہمی مفاہمت تک نہیں پہنچ سکے: جیرڈ کشنر
Web Desk
18 August 2026
امریکی صدر کے خصوصی ایلچی جیرڈ کشنر نے انکشاف کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات سنجیدہ اور وسیع پیمانے پر جاری ہیں، تاہم فریقین ابھی تک کسی حتمی باہمی مفاہمت یا اتفاقِ رائے تک نہیں پہنچ سکے۔ فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں جیرڈ کشنر کا کہنا تھا کہ اس وقت امریکا اور ایرانی حکومت کے مختلف اداروں کے درمیان بات چیت کا عمل ماضی کی نسبت کہیں زیادہ مضبوط اور فعال ہے، لیکن دونوں جانب سے اب تک کسی حتمی معاہدے کی صورت سامنے نہیں آ سکی ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان
22 September 2026
ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان
22 September 2026
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
22 September 2026
8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
22 September 2026
عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور
22 September 2026
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026