راولپنڈی: نوجوان وی لاگر موٹر سائیکل سمیت دریائے سواں میں گر کر جاں بحق
Web Desk
14 August 2026
پاکستان کی معروف بائیکر اور سوشل میڈیا وی لاگر کومل خان راولپنڈی میں پیش آنے والے ایک انتہائی افسوسناک سڑک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔ 28 سالہ کومل خان موٹر سائیکلنگ، ایڈونچر اور ڈیجیٹل کنٹینٹ کریشن کے شعبے میں ایک منفرد پہچان رکھتی تھیں۔
کومل خان سوشل میڈیا پر اپنے روزمرہ کے بائیکنگ کے سفر، مختلف خوبصورت سیاحتی مقامات کی ریلز اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی تھیں۔ ٹک ٹاک پر ان کے فالوورز کی تعداد تقریباً 5 ہزار تھی، جبکہ ان کے پروفائل بائیو پر درج جملہ “دو پہیوں پر دنیا گھومنے کے لیے پیدا ہوئی لڑکی” ان کے جنون اور سفر سے محبت کی واضح عکاسی کرتا تھا۔ ان کی ناگہانی موت پر سوشل میڈیا صارفین اور ان کے فالوورز گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
کرتارپور راہداری گئے تو وہاں پاکستان میں بہت پیار ملا: سنی دیول
15 August 2026
سیلینا گومز اور والدہ لاکھوں ڈالرز فراڈ کے مقدمہ میں پھنس گئیں
15 August 2026
سیلینا گومز پر سرمایہ کاروں کا فراڈ کا الزام، ذہنی صحت کے اسٹارٹ اپ پر مقدمہ
14 August 2026
فضا علی کی اداکارہ نمرہ خان کے شوہر پر کڑی تنقید
13 August 2026
رجب بٹ کا سالگرہ پر مبینہ طور پر سابق اہلیہ کو ہتک عزت کا نوٹس
13 August 2026
فضا علی کی اداکارہ نمرہ خان کے شوہر پر کڑی تنقید
13 August 2026
ہانیہ عامر کے معاوضے کے سوال پر فیصل قریشی کا دوٹوک جواب
12 August 2026
منفرد آواز کی مالک پاکستانی پاپ کوئین نازیہ حسن کو دنیا چھوڑے 26 برس بیت گئے
12 August 2026