پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
Web Desk
5 August 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ۵ اگست کو کشمیری عوام سے یکجہتی اور بھارتی اقدامات کے خلاف احتجاج کے طور پر ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ۵ اگست ۲۰۱۹ء کو بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی آئینی خصوصی حیثیت (آرٹیکل 370 اور 35-اے) کی منسوخی اور وادی کو دو وفاقی اکائیوں میں تقسیم کرنے کے فیصلے کی یاد دلاتا ہے۔ اس فیصلے کے فوراً بعد مقبوضہ کشمیر میں سخت کرفیو، مواصلاتی بائیکاٹ اور اضافی فوج کی تعیناتی سے عوامی احتجاج کو دبا دیا گیا اور سیاسی قیادت کو حراست میں لے لیا گیا۔ پاکستان نے اس اقدام کو عالمی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی ورزی قرار دیتے ہوئے سفارتی تعلقات محدود کر دیے تھے اور وہ ہر سال ۵ اگست کو عالمی سطح پر کشمیریوں کے حقِ خودارادیت اور مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے یہ دن منایا جاتا ہے
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کی شاہِ اردن سے ملاقات، فلسطین اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
6 August 2026
30 دن تک بغیر دھوئے پہنے جانے والی ٹی شٹ متعارف
6 August 2026
فرانسیسی خبر رساں ادارے کی صحافی کرسٹینا کیلئے انٹرنیشنل پریس فریڈم ایوارڈ
6 August 2026
اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ میں فوجی آپریشن جاری رکھنے کا اعلان
6 August 2026
پیٹریاٹ میزائل بنانے پر امریکا اور یوکرین کے مذاکرات، ٹرمپ کے تحفظات برقرار
6 August 2026
امریکا، چین اور روس کے درمیان محدود نوعیت کی نئی شراکت داریاں قائم
6 August 2026
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی
6 August 2026
وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
6 August 2026