وزیراعظم شہباز شریف کی بہاولپور آمد: سابق صوبائی وزیر ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر تعزیت،
Web Desk
3 August 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بہاولپور میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور ملک منیر اقبال چنڑ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان سے ان کے والد، سابق صوبائی وزیر اور رکنِ قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر تعزیت کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء احسن اقبال، اعظم نذیر تارڑ، سردار اویس لغاری اور عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے مرحوم کی مسلم لیگ (ن) کے لیے خدمات اور سیاسی وفاداری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک محمد اقبال چنڑ نے بحیثیت رکن اسمبلی عوامی فلاح و بہبود کے لیے گرانقدر کردار ادا کیا۔ انہوں نے مرحوم کی درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان 2027 میں ای سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: اسحاق ڈار
15 November 2026
پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ
15 November 2026
غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال
15 November 2026
آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام
15 November 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ
15 November 2026
کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس
15 November 2026
شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
15 November 2026
اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے: حافظ نعیم الرحمان
15 November 2026