کراچی: فیروز آباد کی حدود میں اے وی ایل سی پولیس کا مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک
Web Desk
3 August 2026
فیروز آباد کے علاقے میں اینٹی کار لفٹنگ سیل (AVLC) پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مبینہ مقابلے کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
ایس ایس پی اے وی ایل سی خالد مصطفیٰ کورائی کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت محمد شہزاد اور شایان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ملزمان کے قبضے سے ناریل و دیگر اسلحہ اور ایک چوری شدہ کار برآمد کی گئی ہے۔ تحقیقات کے مطابق برآمد شدہ کار کچھ عرصہ قبل تھانہ گلستانِ جوہر کی حدود سے چوری کی گئی تھی۔
ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ ہلاک ملزمان کے گروہ کا ایک اور فعال ساتھی ثاقب اس سے قبل شہید ملت روڈ پر اے وی ایل سی پولیس کے ساتھ ایک الگ مقابلے میں مارا جا چکا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی اور مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان 2027 میں ای سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: اسحاق ڈار
15 November 2026
پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ
15 November 2026
غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال
15 November 2026
آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام
15 November 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ
15 November 2026
کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس
15 November 2026
شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
15 November 2026
اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے: حافظ نعیم الرحمان
15 November 2026