حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان
Web Desk
31 July 2026
حکومت نے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 392 روپے 38 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔ اسی طرح پٹرول کی قیمت میں 12 پیسے فی لٹر کی معمولی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 336 روپے 3 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ان نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے جو کہ یکم اگست سے 3 اگست تک نافذ العمل رہیں گی۔
متعلقہ عنوانات
دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں اضافہ، سیلاب، کئی دیہات زیر آب، زمینی رابطہ منقطع
31 July 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ نے آبنائے ہرمز کی بندش کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا
31 July 2026
بیلاروس کے وفد کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، چیف آف نیول سٹاف سے ملاقات
31 July 2026
شہدا پر سیاست نا قابل قبول، سیاست کو دہشتگردی سے نہ جوڑا جائے: سرفراز بگٹی
31 July 2026
کشمیری عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا بھر میں پھیل رہی ہے: مولانا فضل الرحمان
31 July 2026
امریکا کا چین پر اے آئی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام، “ماڈل ڈسٹلیشن” تنازع کیا ہے؟
31 July 2026
ایران کا کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ
31 July 2026
آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: انتخابی مہم کا وقت ختم، دنگل کل سجے گا
31 July 2026