LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مولانا فضل الرحمان کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلیفون، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان 2027 میں ای سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: اسحاق ڈار پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ ایرانی عوام کو بھوکا رکھنے کی امریکی دھمکی جنگی جرائم کا اعتراف ہے، اسماعیل بقائی غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال امریکی حملے کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا: قالیباف آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبرپختونخوا کی سیاسی شخصیات نے جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کی: اختیار ولی نئے صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر اہم ہے: مصطفیٰ کمال پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی خوش آئند ہے، مریم نواز

پاکستان امریکا اور ایران کو مفاہمتی یادداشت پر واپس لانے کیلئے سرگرم ہے: دفترِ خارجہ

Web Desk

30 July 2026

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان کو مشرقِ وسطیٰ بالخصوص آبنائے ہرمز اور باب المندب کی سیکیورٹی صورتحال پر شدید تشویش ہے اور تمام مسائیل کا واحد حل سفارت کاری ہی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیراعظم نے گزشتہ ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جبکہ 25 جولائی 2026 کو اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ سے رابطے کیے، پاکستان ایران اور امریکہ کو ‘اسلام آباد ایم او یو’ پر واپس لانے کے لیے اپنا سفارتی کردار ادا کرتا رہے گا۔ ترجمان نے عراقی ڈرونز کے ذریعے سعودی عرب کو نشانہ بنانے پر سعودی موقف کا جائزہ لینے کی بات کی جبکہ بھارت کی جانب سے پاکستانی ڈیجیٹل و سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بندش کو مضحکہ خیز قرار دیا۔ علاوہ ازیں ترجمان نے جرمن ادارے (DW) کی پاکستان مخالف دستاویزی فلم کو پرانے اور جانبدار بیانیے پر مبنی قرار دے کر مکمل طور پر مسترد کر دیا۔