LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب میں کرپشن کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 54 افسران و اہلکار معطل اور برطرف، عظمیٰ بخاری علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی کوئٹہ سے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے سیاسی قائدین کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان پاکستان چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام میں نیپرا کا فیصلہ اہم سنگِ میل ہے: اویس لغاری صومالیہ کا بحری قزاقی کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش: وزیرِ خزانہ کی شفافیت اور عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس

چین کا شاہکار: 625 میٹر بلندآبشار پُل، سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

Web Desk

30 July 2026

چین کے صوبے گوئی ژو میں زمین کی سطح سے 625 میٹر بلندی پر واقع ‘ہوا جیانگ گرینڈ کینن برج’ نے اپنی منفرد تعمیر اور خصوصیات سے عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ جنوری 2022ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان پل ستمبر 2025ء میں باضابطہ طور پر عوام کے لیے کھولا گیا تھا، جس کی تعمیر میں 20 ہزار ٹن اسٹیل استعمال کیا گیا ہے۔ 9 ہزار 482 فٹ طویل اس پل نے دو گھنٹے کے دشوار گزار پہاڑی سفر کو سمو کر صرف ایک منٹ میں بدل دیا ہے۔ چینی حکام نے اسے صرف آمدورفت کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ ایک سیاحتی مرکز کے طور پر بھی تیار کیا ہے، جہاں 300 میٹر طویل لیزر لائٹس سے آراستہ مصنوعی آبشار، گلاس واک ویز، برج کیفے اور بنجی جمپنگ جیسی تفریحی سہولیات موجود ہیں جو روزانہ ہزاروں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔