LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے مریم اورنگزیب نے وزیراعلی ٰ پنجاب کو سپر سی ایم قرار دے دیا تیاریاں مکمل، 24 نومبر کو راولپنڈی میں مریم نواز کا تاریخی استقبال ہوگا: حنیف عباسی دہشتگردی پر بات ہوگی اور شواہد کے ساتھ ہو گی: مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب چک شومر دوبارہ ناکام ہوں گے، ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوگا، ٹرمپ کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پروفیشنل ٹیم قائم کریں گے: ایس ایم تنویر شمالی وزیرستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ، امن اور خطے سے محبت کا اظہار دبئی رن 2026، شیخ زاید روڈ پر 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کی ریکارڈ شرکت بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی وائرل ویڈیو کا معاملہ، مزید تین افراد گرفتار بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگِ میل ،شین زو-24کی لانچنگ کی مشق کامیابی سے مکمل پاکستان میں جوہری سلامتی پر عالمی اجلاس آج سے شروع ہوگا مریم نواز کا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنیوالے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری

ماہرہ خان کی غزہ فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت، ایک لاکھ چار ہزار پاؤنڈ جمع

Web Desk

28 July 2026

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لندن کے ‘میریٹ ہوٹل گروسوینر سکوائر’ میں غزہ کے متاثرین کے لیے منعقدہ خیراتی فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی۔ غیر سرکاری تنظیم ‘فورگاٹن ویمن’ اور ہارون رشید کے تعاون سے منعقدہ اس تقریب کا مقصد جنگ سے متاثرہ فلسطینیوں کے لیے فنڈز جمع کرنا تھا، جس میں برطانوی پاکستانی برادری اور مخیر حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران مجموعی طور پر 104,000 برطانوی پاؤنڈز (تقریباً 1 لاکھ 4 ہزار پاؤنڈ) کی رقم جمع کی گئی جو غزہ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے استعمال کی جائے گی۔ سوشل میڈیا صارفین اور شائقین نے ماہرہ خان کے اس اقدام کو عالمی سطح پر مظلوموں کی آواز بننے اور فلاحی کاوشوں کو تقویت دینے پر شدید سراہا ہے۔