پاکستانی شوبز کے وہ ستارے جو ’نیپو کڈز‘ ہونے کے باوجود اپنی شناخت بنانے میں کامیاب رہے
Web Desk
27 July 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ‘نیپو کڈز’ اور خاندانی اثر و رسوخ کی بحث کے دوران متعدد فنکار اور پروڈیوسرز ایسے بھی ہیں جنہوں نے خاندانی شناخت کے بجائے محض اپنی صلاحیت کی بنیاد پر نام بنایا۔ اداکار عدیل ہاشمی مزاحیہ و سنجیدہ اداکاری کے ساتھ فیض میلے کی میزبانی کے حوالے سے جانے جاتے ہیں، جبکہ وہ پاکستان کے لیجنڈری شاعر فیض احمد فیض کے نواسے اور معروف پروڈیوسر منیزہ ہاشمی کے فرزند ہیں۔ دوسری جانب ‘شیر’ اور ‘زرد پتوں کا بن’ جیسے ڈراموں سے شہرت پانے والے اداکار علی طاہر، نامور مصنف امتیاز علی تاج کے پوتے، اداکار نعیم طاہر اور براڈکاسٹر یاسمین طاہر کے بیٹے ہیں۔ اسی طرح پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف پروڈیوسر مومنہ درید، سینئر میڈیا شخصیت سلطانہ صدیقی کی بہو ہونے کے باوجود معیاری پروڈکشنز کی بدولت اپنی انفرادیت قائم کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
یومِ دفاع و شہداء، شوبز شخصیات بھی وطن سے محبت، قومی یکجہتی کے جذبے سے سرشار
3 September 2026
مومنہ اقبال و ثاقب چڈھر کیس: نئے ڈیجیٹل شواہد پر دوبارہ نوٹس جاری، ازسرنو تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل
3 September 2026
مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کے خلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان
3 September 2026
مومنہ اقبال ہراسگی کیس: تفتیش میں ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا بے قصور قرار
3 September 2026
فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
2 September 2026
معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا
2 September 2026
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026