امریکی صدر کے امن معاہدے کے باوجود کانگو اور روانڈا میں پھر لڑائی شروع
Web Desk
6 December 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن معاہدے کے دوسرے روز ہی کانگو اور روانڈا میں پھر شدید لڑائی کے دوران 23 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کانگو اور روانڈا امن معاہدے کے بعد ہونے والے جھڑپوں کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کر رہے ہیں۔ تاہم باغی گروپ ایم 23 نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگولیز فوج نے گولہ باری کر کے 23 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔ترجمان لارنس کانیوکا کا کہنا ہے کہ فوج نے شمالی و جنوبی کیوو میں گنجان آباد علاقوں پر ڈرونز اور بھاری توپ خانے سے بمباری کے علاوہ فضائی حملے بھی کیے۔کانگو افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنوبی کیوو کے علاقے کازیبا، کاتوگوٹا اور رورامبو کے اطراف شدید لڑائی ہوئی۔ اور روانڈا ڈیفنس فورسز کی گولہ باری کے باعث لوونگی کے علاقوں میں عوام نقل مکانی پر مجبور ہو گئے
متعلقہ عنوانات
اماراتی صدر سے امریکی وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
22 November 2026
امریکا اور کینیڈا کی افواج کے درمیان تعاون محدود کرنے کا مبینہ خفیہ میمو سامنے آگیا
22 November 2026
ٹرمپ کا یورپی ممالک کو یوکرین جنگ پر اخراجات کم کرنے کا مشورہ
22 November 2026
امریکہ نے ایران کا ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مسترد کر دیا
22 November 2026
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے کرائم انفارمیشن سینٹر کا ڈیٹا بیس ہیک ہو گیا
22 November 2026
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مستقل جوہری معاہدہ کرنے کا اعلان
21 November 2026
امریکا، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکا یورو نیوز کو انٹرویو
21 November 2026
امریکی ایف بی آئی کا حساس جرائم کا ڈیٹا بیس ہیک کرلیا گیا
21 November 2026