LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک سٹی میں پرائمری اور مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی ہلاک برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت شادی کی تقریب میں حملہ: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا تحقیقات کیلئے عالمی عدالت سے رجوع روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا: برطانوی میڈیا جرمنی میں ڈرون حملے کی کوشش، یورپی یونین کا روس پر دباؤ بڑھانے کا اعلان ایران نے شادی کی تقریب پر حملے کو واشنگٹن کی اخلاقی گراوٹ کی ایک اور مثال قرار دیدیا امریکی حملوں میں 19 افراد شہید، 108 زخمی ہوئے: ایرانی وزیر صحت کی تصدیق ایران اسرائیل کیساتھ دوبارہ جنگ سے پہلے امریکی اڈوں کو نشانہ بنا رہا: عالمی تجزیہ کار صومالی تنظیم الشباب اور یمنی حوثیوں کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے کی اطلاعات میری ٹائم اتحاد میں شمولیت کیلئے ضروری مراحل مکمل کر لیے گئے، سعودی وزارت دفاع جنگ بندی کے باوجود رواں سال غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 900 سے زائد فلسطینی شہید: وزارتِ صحت جغرافیائی، سیاسی کشیدگی: 86 ٹن سونا امریکا اور کینیڈا سے برطانیہ منتقل

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ برینڈا فریکر81 برس کی عمر میں چل بسیں

Web Desk

17 July 2026

آسکر ایوارڈ یافتہ آئرلینڈ کی معروف اداکارہ برینڈا فریکر 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ برینڈا فریکر نے 1990 میں فلم ’مائی لیفٹ فُٹ‘ میں شاندار اداکاری پر بہترین معاون اداکارہ کا اکیڈمی ایوارڈ (آسکر) جیت کر تاریخ رقم کی تھی اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی آئرش اداکارہ بنی تھیں۔ اس کے علاوہ وہ شہرہ آفاق فلم ’ہوم الون 2: لاسٹ ان نیو یارک‘ اور بی بی سی کے ڈرامے ’کیجولٹی‘ میں اپنی یادگار اداکاری کے لیے دنیا بھر میں مشہور تھیں۔ ڈبلن میں فروری 1945 میں پیدا ہونے والی برینڈا نے اپنے کیریئر کا آغاز 1970 کی دہائی میں تھیٹر اور ٹیلی ویژن سے کیا تھا۔ ان کے ایجنٹ فل بیل فیلڈ نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ برینڈا فریکر جیسی شخصیت اب دوبارہ کبھی دیکھنے کو نہیں ملے گی اور وہ مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔