LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال آئینِ پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: فیصل کریم پولیس پر تشدد کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر ہراسگی قانون کے تحت کارروائی کیلئے جنسی نوعیت کا عنصر ضروری ہے: آئینی عدالت 4 اکتوبر کا لانگ مارچ فی الحال حتمی ہے، مگر حالات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتے ہیں: سینیٹر علی ظفر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری نیتن یاہو نے اماراتی صدر کی دعوت پر ابوظہبی کا دورہ کیا: اسرائیلی وزیراعظم دفتر حافظ نعیم سے منسوب لغو بات پھیلائی جا رہی ہے: لیاقت بلوچ قطر نے ہمارے مؤقف سے امریکا کو آگاہ کر دیا، اب جواب کا انتظار ہے: عراقچی پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: مولانا طاہر اشرفی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کی درخواست 36 سال بعد نمٹا دی گئی

Web Desk

5 December 2025

انتخابی نظام کو غیر اسلامی قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت اپیلٹ بنچ نے کی۔

سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اختیار کیا کہ وفاقی شرعی عدالت نے جن قوانین کی نشاندہی کی تھی وہ اب ختم ہو چکے ہیں جبکہ انتخابات کے حوالے سے الیکشن ایکٹ 2017 اس وقت نافذ العمل قانون ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اپیلیں مؤثر نہ رہنے کے باعث واپس لینا چاہتے ہیں۔بعدازاں سپریم کورٹ نے انتخابی نظام کو غیر اسلامی قرار دینے سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے اپیلیں واپس لینے کی درخواست منظور کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا