پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
Web Desk
29 September 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ (PSX) میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، اور خریداروں کی دلچسپی کے باعث بازارِ حصص میں شاندار تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جہاں 500 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 944 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر بازار میں ہلکی مندی دیکھی گئی تھی جس میں 100 انڈیکس 339 پوائنٹس کمی کے بعد ایک لاکھ 70 ہزار 425 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا تھا، تاہم آج کے سیشن کے آغاز پر ہی بازار نے مثبت زون میں واپسی کی ہے جس سے سرمایہ کاروں میں اچھا اعتماد پایا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
قطر نے ہمارے مؤقف سے امریکا کو آگاہ کر دیا، اب جواب کا انتظار ہے: عراقچی
29 September 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد
29 September 2026
سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: مولانا طاہر اشرفی
29 September 2026
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل
29 September 2026
امریکا، اسرائیل کی ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر
29 September 2026
ٹرمپ کی ایران کو پابندیوں میں ریلیف اور منجمد اثاثوں کی پیشکش کی تردید
29 September 2026
سلامتی کونسل: پاکستان کا 1967 کی سرحدوں پر آزاد فلسطینی ریاست کے فوری قیام کا مطالبہ
29 September 2026
کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی
29 September 2026