روسی صدر پیوٹن یوکرین سے جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں: امریکی صدر
Web Desk
4 December 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر سے نمائندہ خصوصی سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر کی ملاقات اچھی رہی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات کے نتائج پر ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا، یہ فریقین پر منحصر ہے، روسی صدر پیوٹن یوکرین سے جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں، دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں،5 جنگیں ٹیرف کے ذریعے رکوائیں، زندگیاں بچانا چاہتا ہوں اسی لئے دنیا بھر میں جنگیں رکوا رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ معاونین آج یوکرینی مذاکرات کار سے ملاقات کریں گے، صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا وینزویلا کے اردگرد فوج جمع کرنا محض دباؤ کی مہم کا حصہ نہیں، منشیات کی کشتیوں پر حملے جاری ہیں، جلد زمینی کارروائی کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی
22 September 2026
ایران یمن میں حوثیوں کو اسلحہ فراہم کرنا بند کرے: جی 7 ممالک کا مشترکہ بیان
22 September 2026
اسحاق ڈار کا فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے قابلِ اعتماد سیاسی عمل پر زور
22 September 2026
پاکستان اور لیبیا کے درمیان تجارت، تعلیم اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
ایرانی صدر نیویارک روانہ، عالمی برادری تک ایران کا پیغام پہنچانے کا عزم
22 September 2026
بغیر پائلٹ کے مسافر طیارے نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی
22 September 2026
اقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردی
22 September 2026