LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کے پی حکومت گورننس اور دہشت گردی روکنے میں مکمل ناکام، سیاست کو زندگیوں پر ترجیح دی جا رہی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ FIA انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کارروائی، افغانیوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کے لیے بڑا اقدام، سیلز ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان صومالیہ میں ہائی جیک جہاز پر آپریشن، جاں بحق پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے اہل خانہ کا وزیراعظم سے لاشیں مانگنے کی اپیل 9مئی مقدمہ: نامزد ملزم کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کو فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

یورپی یونین میں میٹا کیخلاف تحقیقات شروع

Web Desk

27 November 2025

ملک کے اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ کا کہنا تھا کہ تحقیقات کا دائرہ وسیع ہونے کی صورت میں ادارہ ممکنہ طور پر امریکی کمپنی پر وقتی پابندیاں عائد کر سکتا ہے۔

بدھ کےروز نگراں ادارے کا کہنا تھا کہ جولائی میں شروع کی جانے والی تحقیقات کا دائرہ ادارہ بڑھا رہا ہے تاکہ واٹس ایپ کے بزنس پلیٹ فارم کی اپ ڈیٹڈ ٹرمز کو شامل کر سکیں۔ادارے نے مزید کہا کہ کمپنی نے ممکنہ وقتی پابندیوں کے اطلاق کے لیے عمل شروع کر دیا ہے۔ ان پابندیوں میں نئے ضوابط کی معطلی اور واٹس ایپ میں میٹا اے آئی کے مزید اضافے کو محدود کرنا شامل ہے جب تک تحقیقات جاری رہیں گی۔ ان پابندیوں کا اطلاق تب تک رہے گا جب تک تحقیقات جاری رہیں گی