LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت افغان طالبان رجیم کیخلاف افغانستان فریڈم فرنٹ کا محاذ متحرک مریم نواز کا نیپال میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات، ملکی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیشرفت مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی نوجوان ایک مرتبہ پھر احتجاج پر مجبور ایران کی ترکیہ میں امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے منصوبے کی تردید پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر مشعال ملک کا پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کابینہ کو بھجوا دیے، منظوری کا انتظار

Web Desk

15 May 2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر نے کہا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حتمی شکل دے کر وفاقی کابینہ کو بھجوا دیے گئے ہیں اور اب منظوری کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں میں زرمبادلہ کے نرخوں کا تعین مارکیٹ کی بنیاد پر ہوتا ہے جبکہ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے کسی قسم کی مداخلت نہیں کی جاتی۔

انہوں نے بتایا کہ ورچوئل اثاثوں کی لائسنسنگ سے متعلق پیشرفت جاری ہے اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مشاورت کا عمل آگے بڑھ رہا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ بینکوں کو پورا سے لائسنس ملنے کے بعد ورچوئل خدمات کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہوگی۔