LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار اقوام متحدہ کا ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید یو اے ای میں ‘ویزا آن ارائیول’ کی شرائط تبدیل، کیا اب آپ اہل ہیں؟ انسانی سمگلنگ کیخلاف 59 ممالک میں عالمی کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد ملزم گرفتار اسرائیل کا امریکا سے ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ دہشتگردی کا مقابلہ جاری، ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہوگی: سرفراز بگٹی این ڈی ایم اے کا دریاؤں میں طغیانی اور مقامی سیلاب کا الرٹ جاری امریکہ میں شدید بارشوں کی تباہ کاری، نیو جرسی میں ہول سیل اسٹور کی چھت گر گئی، نیویارک سمیت کئی علاقوں میں طوفانی سیلاب کی وارننگ نیویارک میں ملازمین کے حقوق کی پامالی پر والگرینز سمیت 4 کمپنیوں کو 21 لاکھ ڈالر جرمانہ؛ 1600 سے زائد ورکرز کو ہرجانہ ملے گا ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں، معاہدہ ترجیح ہے: ٹرمپ پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے: فیلڈ مارشل

انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے متعلق پی ٹی اے کا انتباہ

Web Desk

11 May 2026

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) نے 11 مئی سے 18 مئی تک ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے سے متعلق انتباہ جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ایک بین الاقوامی سب میرین کیبل میں خرابی دور کرنے کے لیے مرمتی کام شروع کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے شام کے اوقات میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے یا کنیکٹیویٹی میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی سی ایل نے واضح کیا کہ انٹرنیشنل کیبل کنسورشیم کے تحت یہ مرمتی عمل ایک ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس دوران صارفین کو متبادل انتظامات کے باوجود سروس میں تعطل پیش آ سکتا