LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سلیکٹ یو ایس اے انویسٹمنٹ سمٹ 2026؛ تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی وفد امریکہ پہنچ گیا پاکستانیوں کی یو اے ای سے بے دخلی کی خبریں من گھڑت ہیں؛ وزارتِ داخلہ کی وضاحت نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم کی شرکت پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد مسترد کردی اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 تا 10 مئی فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ؛ مسافروں کے لیے نوٹم جاری سنگاپور سے پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی محفوظ وطن واپسی میں تعاون کی درخواست ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن انسانیت، اتحاد اور ہمدردی کا پیغام ہے: مریم نواز معرکہ حق میں پاکستان نے عسکری، سفارتی اور بیانیہ محاذ پر کامیابی حاصل کی، عطا اللہ تارڑ معرکہ حق کی کامیابی کا سال مکمل، پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد روس میں پاکستانی سفارتخانے کی معرکہ حق کے متعلق خصوصی تقریب آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی آج منظوری دے گا پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا سے آگاہی کا دن آج منایا جا رہا ہے سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا امریکی محکمہ خارجہ کا ہزاروں والدین کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

نعمان مسعود کی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے اہم اپیل

Web Desk

8 May 2026

پاکستانی اداکار نعمان مسعود نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ریسٹورنٹ انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ رات گئے کاروبار بند کرنے کی پابندی سے نہ صرف مالکان بلکہ ہزاروں ملازمین کا روزگار بھی داؤ پر لگ گیا ہے۔ نعمان مسعود کے مطابق گرمیوں کے موسم میں خاندان رات گئے ہی تفریح کے لیے باہر نکلتے ہیں، ایسے میں جلد بندش سے کاروبار مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، جس کی وجہ سے اب ملازمین کی تنخواہیں دینا بھی ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔