LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سلیکٹ یو ایس اے انویسٹمنٹ سمٹ 2026؛ تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی وفد امریکہ پہنچ گیا پاکستانیوں کی یو اے ای سے بے دخلی کی خبریں من گھڑت ہیں؛ وزارتِ داخلہ کی وضاحت نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم کی شرکت پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد مسترد کردی اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 تا 10 مئی فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ؛ مسافروں کے لیے نوٹم جاری سنگاپور سے پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی محفوظ وطن واپسی میں تعاون کی درخواست ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن انسانیت، اتحاد اور ہمدردی کا پیغام ہے: مریم نواز معرکہ حق میں پاکستان نے عسکری، سفارتی اور بیانیہ محاذ پر کامیابی حاصل کی، عطا اللہ تارڑ معرکہ حق کی کامیابی کا سال مکمل، پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد روس میں پاکستانی سفارتخانے کی معرکہ حق کے متعلق خصوصی تقریب آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی آج منظوری دے گا پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا سے آگاہی کا دن آج منایا جا رہا ہے سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا امریکی محکمہ خارجہ کا ہزاروں والدین کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

رجب بٹ نے سلمان خان سے موازنے کی باتوں پر خاموشی توڑ دی

Web Desk

8 May 2026

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے ایک نجی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان خان سے اپنے موازنے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ رجب بٹ کا کہنا ہے کہ سلمان خان کا ایک الگ اور بڑا مقام ہے جس کے لیے انہوں نے پوری زندگی وقف کی ہے، لہٰذا ان کا مجھ سے کوئی مقابلہ نہیں بنتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ مداحوں کی جانب ہاتھ ہلانے پر انہیں ٹرول کیا گیا کہ وہ سلمان خان بننے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ وہ صرف اپنے چاہنے والوں کی محبت کا جواب دے رہے تھے۔ رجب بٹ نے اعتراف کیا کہ بچپن میں وہ سلمان خان سے متاثر ضرور تھے اور نویں جماعت میں ان کی نقل میں کان بھی چھدوائے تھے، لیکن اب وہ ایسی کسی غلط فہمی میں مبتلا نہیں ہیں۔