نمرہ خان نے پردہ ہٹا دیا، شوہر کی شناخت سامنے آگئی
Web Desk
7 May 2026
اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصاویر جاری کرتے ہوئے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کر دی ہے۔ اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے جیون ساتھی پیشے کے لحاظ سے ایک پائلٹ اور کیپٹن ہیں۔ نکاح کی تقریب کے لیے نمرہ خان نے سنہرے کڑھائی والے سفید روایتی لباس کا انتخاب کیا، جبکہ ان کے شوہر بھی سفید شلوار قمیض اور سنہرے کوٹ میں نظر آئے۔ اس سے قبل انہوں نے پیرس سے اپنے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی تھیں جن میں انہوں نے شوہر کا چہرہ چھپایا تھا، تاہم اب انہوں نے باقاعدہ طور پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کر دی ہیں۔ یاد رہے کہ نمرہ خان کی پہلی شادی 2020 میں ہوئی تھی جو جلد ہی ختم ہو گئی تھی۔
متعلقہ عنوانات
دانش تیمور میں غرور آگیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے: عظمیٰ طاہر
7 May 2026
رومانوی منظر پرتنقید، علیزے شاہ ایک بار پھرسوشل میڈیا کی زد میں
7 May 2026
اکشے کمار کی ممبئی میں آنکھوں کی سرجری، کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ
7 May 2026
مائیکل جیکسن کی بادشاہت آج بھی برقرار، اسٹریمنگ دنیا کے نمبر ون آرٹسٹ بن گئے
6 May 2026
20 سال پرانا آم کا بیگ، سونے اور ہیروں سے تیار کردہ ایشا امبانی کی ساڑھی میٹ گالا میں توجہ کا مرکز
6 May 2026
جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا: سید نور
6 May 2026
تامل فلم پروڈیوسر آر بی چودھری کار حادثے میں انتقال کر گئے
6 May 2026
رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست دائر
5 May 2026