LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
صارفین پر ایک اور بوجھ: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا امریکا پاکستان تعلقات میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے، امریکی سفارتخانہ آزاد کشمیر میں مرحلہ وار الیکشن دھاندلی کیلئے کرائے گئے: بلاول بھٹو پھر برس پڑے مالیاتی نظام میں ڈیجیٹل جدت اور اے آئی کا کردار کلیدی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 15 زخمی میں مذاکرات کی دعوتیں دے دے کر تھک گیا ہوں، اپوزیشن بات چیت چاہتی ہی نہیں چین نے افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیموں کو ہمسایہ ممالک کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا مون سون کے بعد خستہ حال عمارتوں کا سروے کرایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر میں رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت خون میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کے شدید دورے کے خطرے سے منسلک، نئی تحقیق حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی پاکستان، سعودیہ، ترکیہ کا سربراہی اجلاس آج، مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط متوقع وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں

مائیکل جیکسن کی بادشاہت آج بھی برقرار، اسٹریمنگ دنیا کے نمبر ون آرٹسٹ بن گئے

Web Desk

6 May 2026

مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی فلم ’’مائیکل‘‘ کی عالمی کامیابی نے ان کے کلاسک گانوں کو نئی نسل میں دوبارہ مقبول بنا دیا ہے، جس کی بدولت وہ عالمی اسٹریمنگ چارٹس پر پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ مئی 2026 کی عالمی ڈیجیٹل آرٹسٹ رینکنگ میں مائیکل جیکسن نے 11157 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ انہوں نے ٹیلر سوئفٹ اور جسٹن بیبر جیسے بڑے ناموں کو نمایاں فرق سے پیچھے چھوڑ دیا۔ وہ شازم، یوٹیوب اور آئی ٹیونز سمیت کئی بڑے پلیٹ فارمز پر سرفہرست ہیں۔