LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی حکام چاروں صوبوں میں ترقی ہونی چاہیے، کوئی پاکستان میں مداخلت کرے گا تو بھرپور جواب دیں گے: چیئرمین سینیٹ امریکا کا آبنائے ہرمز پر ایران کے مکمل کنٹرول کا دعویٰ مسترد پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے چوتھے جائزے پر مذاکرات جاری کابینہ کمیٹی اجلاس: قانون سازی کیلئے وزارتوں کو ترامیم اور سفارشات بھجوانے کی ہدایت ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ امریکی افغانستان جنگ کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال ثالث ملکوں کے نمائندوں کے امریکا، ایران سے الگ الگ مذاکرات متوقع بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا کی ملاقات کا دن، 6 نام جیل حکام کو ارسال ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا بانی پی ٹی آئی کا حکم ملا تو دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: علی امین گنڈاپور حسن نصراللہ مزاحمتی محاذ کی عظیم علامت ہیں، مجتبیٰ خامنہ ای 4 اکتوبر کو احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی کوئی تیاری نہیں: عطا تارڑ سٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی راولپنڈی میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپے میں 61 ملزمان گرفتار

رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست دائر

Web Desk

5 May 2026

لاہور ہائیکورٹ میں ایک شہری کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یوٹیوبر رجب بٹ، جو کہ سیشن کورٹ میں خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزم ہیں، انہیں ہر پیشی پر غیر قانونی طور پر پولیس پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ درخواست گزار، جو کہ اسی مقدمے میں گواہ بھی ہے، نے موقف اپنایا کہ رجب بٹ نہ تو کوئی پبلک آفس ہولڈر ہیں اور نہ ہی کسی سرکاری عہدے پر فائز ہیں، لہٰذا ایک ملزم کو پروٹوکول دینا سرکاری خزانے کا زیاں اور غیر قانونی عمل ہے۔ عدالت نے آئی جی پنجاب اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 11 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔